مخلوط تعلیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لڑکے اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم، لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لڑکے اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم، لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس۔